خواتین کے لیے بااختیار بینکنگ
عسکری سحر کرنٹ اکاؤنٹ خاص طور پر خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ بغیر کسی جھنجھٹ کے روزمرہ بینکاری کا فائدہ اٹھا سکیں۔ یہ اکاؤنٹ کم ازکم بیلنس کی شرط کے بغیر کھولا جاسکتا ہے تاکہ آپ کو مالی خودمختاری کے ساتھ ساتھ اپنی رقم تک آسان رسائی حاصل ہو۔ اس میں وہ تمام سہولیات شامل ہیں جو آپ کے طرزِ زندگی، مقاصد اور ترقی میں مدد دیتی ہیں۔
ایک روشن مالی مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں!
مفت سہولیات
**اگر آپ کا ماہانہ اوسط بیلنس کم از کم 100,000 روپے ہو۔
* چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز کے مطابق ہوں گے۔
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔
یا آن لائن درخواست دینے کے لیے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔

اینڈرائیڈ: [یہاں کلک کریں]
آئی او ایس: [یہاں کلک کریں]
(iOS اور Android اسمارٹ فونز کے لیے)